LogoISLAMIC DESK

Asked by: Muskan Naz

Category: نحو

Thu 27 Mar 2025

اسم مقصور نکرہ ہو اور غیر مضاف ہو تو حالت نصبی میں اس پر تنوین ظاہر ہو سکتی ہے؟

جواب:

جی ایسی صورت میں اگر غیر منصرف نا ہو تو تنوین آئے گی جیسے *فتیً*۔

اریب احمد خان: جواب دینے والے

Likes: 1Comments: 0