موبائل ایپ
صرف کی دنیا
علومِ عربیہ میں صرف و نحو کا مقام کسی بھی اہل علم پر مخفی نہیں ۔ اس میں بندہ جتنی بھی کوشش کرے تو کم ہی ہوگی ؛ اس لیئے کہ اس کا تعلق عربی زبان سے ہے اور عربی کا ماخذ قرآن اور حدیثِ رسول ﷺہے۔ اسلئے ہم نےعلمِ صرف کے شائقین کے لیے یہ دلچسپ ایپ بنائی ہے۔