LogoISLAMIC DESK

اسلامک ڈیسک

اسلامک ڈیسک ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو جدید ذرائع کے ذریعے دینِ اسلام کی خدمت کا جذبہ رکھتا ہے اور اس کے تحت تعلیمی، معاشرتی، سماجی اور زندگی کے دیگر شعبوں میں تعلیماتِ اسلام جدید اور سہل انداز میں عام کرنا چاہتا ہے۔ فی الوقت یہ درسِ نظامی کے طلباء کرام کیلئے فنِ نحو میں ماہر ہونے کیلئے "نحو کی دنیا " ایپلیکیشن لانچ کر چکا ہے۔ اب لایا ہے "صرف کی دنیا " ایپلیکیشن جس کے ذریعے طلباء کرام آسان اور جدید انداز میں فنِ صرف میں مہارت حاصل کر سکتے ہیں۔

صرف کی دنیا

علومِ عربیہ میں صرف و نحو کا مقام کسی بھی اہل علم پر مخفی نہیں۔ اس میں بندہ جتنی بھی کوشش کرے تو کم ہی ہوگی ؛ اس لیئے کہ اس کا تعلق عربی زبان سے ہے اور عربی کا ماخذ قرآن اور حدیثِ رسول ﷺہے۔اسلئے ہم نےعلمِ صرف کے شائقین کے لیے یہ دلچسپ ایپ بنائی ہے۔

نحو کی دنیا

"نحو کی دنیا " ایپ کو ہم نے جولائی 2020 میں لانچ کیا۔ اس ایپ کو بحمد الله تعالی درس نظامی کے اساتذہ اور طلباء کرام میں کافی پذیرائی ملی۔ دنیا بھر میں کم و بیش 40،000 لو گوں نے ڈاؤنلوڈ کر کے اس سے استفادہ حاصل کیا۔

اسلامک ڈیسک ٹیم میمبرز

team

Maulana Kamran Attari Madani

Head of Product (Sarf ki Dunya app)

team

Maulana Fuzail Attari Madani

Head of Product (Nahw ki Dunya app)

team

Bilal Raza Attari Madani

C.E.O of Islamic Desk

team

Attar Raza Attari Madani

Advisor

team

Areeb Ahmed Khan

Content Manager

team

Ayaz Attari Madani

Content Reviewer

team

Muhammad Nasir

Technical Lead

team

Ghous Ahmed

Senior Developer

team

Hamza Raza

UI/UX Designer

team

Hassan Raza

Mobile App Developer

team

Ahmed Raza

Website Developer

team

Meelad Raza

Website Developer