LogoISLAMIC DESK

Asked by: Islam Khan مفتی اسلام

Category: نحو

Thu 27 Mar 2025

الف مقصورہ اور الف ممدودہ کی تعریف

جواب:

الف مقصورہ وہ الف جو کھڑے زبر کی صورت میں لکھا جاتا ہے جیسے فتیٰ وغیرہ کا الف

الف ممدودہ وہ الف جے بعد ہمزہ لکھا ہوتا ہے جیسے صحراء وغیرہ

شہزاد عابد: جواب دینے والے

Likes: 1Comments: 0