Asked by: Kavish Aijaz
Category: نحو
Mon 24 Mar 2025
تَحَّرَوْا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي الوِترِ مِنَ الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَان اس حديث شريف ميں تَحَرَّوْا فعلِ امر ہے تو اس کا مادہ کیا ہے اور یہ کس باب سے ہے۔
جواب:
تحروا کا مادہ ح ر ی ہے
اور اس کا باب تفعل ہے اور مصدر تحری آتا ہے
شہزاد عابد: جواب دینے والے
Likes: 1Comments: 0