متعلقہ سوالات
نحو
1
نحو کی بحث کے اندر منادہ کے اندر اتا ہے کہ مراد مبنی بالرف ہوتا ہے تو میرا سوال یہ ہے لیکن مبنی تو بالضم ہوتا ہے تو بالرف کیوں بولتے ہیں جواب دیں اس کا
10 جولائی، 2026طاہر عثمان
جواب دہندہ

عموما ضمہ ۔ فتحہ ۔ کسرہ یہ حرکات مبنی کے ساتھ استعمال ہوتی ہیں لیکن بسا اوقات اس کا عکس بھی ہوسکتا ہے کہ اس کی جگہ رفع
نصب ۔ جر۔ استعمال ہو