
منظم کورسز اور انٹرایکٹو اسباق کے ذریعے عربی گرامر سیکھیں
دستیاب کورسز
12+
فعال طلباء
1968+
تکمیل کی شرح
91%
ہمارے کورسز کا مجموعہ دریافت کریں جو آپ کو نحو کی دنیا میں مہارت حاصل کرنے میں مدد کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں

اِس کورس میں آپ سیکھیں گے: • مرکب اضافی سمجھیے • مرکب توصیفی سمجھیے • جملہ اسمیہ سمجھیے • جملہ فعلیہ سمجھیے • افعال کی اقسام سمجھیے • توابع کی اقسام سمجھیے
👈 ضمیر سمجھیے 👈 اسمِ اشارہ سمجھیے 👈 اسمِ موصول سمجھیے 👈 اسمِ ظروف سمجھیے 👈 اسمِ استفہام سمجھیے 👈 اسمِ شرط سمجھیے 👈 اسمِ کنایہ سمجھیے 👈 اسمِ فعل سمجھیے

اِس کورس میں آپ سیکھیں گے: 👈 تعریف و تنکیر سمجھیے 👈 تذکیر و تأنیث سمجھیے 👈 تعداد ( واحد ، تثنیہ ، جمع) سمجھیے 👈 اعراب و بناء سمجھیے 👈 انصراف اور عدمِ انصراف سمجھیے 👈 اعرابِ اسم سمجھیے