متعلقہ سوالات
نحو
1
عجمہ کی تعریف
2 جون، 2026Mohd Noman
جواب دہندہ

عُجمہ (العُجمة) کا مطلب ہے غیر عرب ہونا یا زبان کا عربی نہ ہونا۔
علمِ نحو میں جب کسی اسم کو عجمی کہا جاتا ہے تو اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ:وہ لفظ اصل میں عربی زبان کا نہیں، بلکہ کسی دوسری زبان (جیسے فارسی، عبرانی، سریانی وغیرہ) سے عربی میں آیا ہے۔