
ماہرانہ رہنمائی اور عملی مشقوں کے ساتھ عربی صرف میں مہارت حاصل کریں
دستیاب کورسز
8+
فعال طلباء
1017+
تکمیل کی شرح
75%
ہمارے کورسز کا مجموعہ دریافت کریں جو آپ کو صرف کی دنیا میں مہارت حاصل کرنے میں مدد کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں

اِس کورس میں آپ سیکھیں گے 👈 ثلاثی مجرد کے ابواب سمجھیے 👈 ثلاثی مزید فیہ کے ابواب سمجھیے 👈 رباعی کے ابواب سمجھیے 👈 خماسی کے اوزان سمجھیے

👈 علمِ صرف کی بُنیادی باتیں سمجھیے 👈 سہ اقسام سمجھیے 👈 اسم کی اقسام سمجھیے 👈 حروفِ اصلیہ و زائدہ سمجھیے 👈 شش اقسام سمجھیے 👈 ہفت کا اقسام سمجھیے

اِس کورس میں آپ سیکھیں گے: 👈فعل ماضی سمجھیے 👈فعل مضارع سمجھیے 👈فعل نفی جحد بِلَم سمجھیے 👈فعل امر سمجھیے 👈فعل نہی و تعجب سمجھیے 👈فعل نفی تاکید بِلَن سمجھیے 👈فعل مؤکد سمجھیے